Posts

Bermuda Triangle. Myths and realities.

Image
The Bermuda Triangle, also known as the Devil's Triangle, is a region in the western part of the North Atlantic Ocean that has become famous for its mysterious disappearances of ships and airplanes. The Triangle is roughly bounded by Miami, Bermuda, and Puerto Rico. Despite the many theories that have been proposed to explain the disappearances, the Bermuda Triangle remains a fascinating enigma that has captured the imagination of people around the world. The Bermuda Triangle has been the subject of countless books, articles, documentaries, and movies. Some of the most famous disappearances associated with the Triangle include the USS Cyclops in 1918, Flight 19 in 1945, and the Mary Celeste in 1872. The USS Cyclops was a US Navy cargo ship that disappeared without a trace, along with its 306 crew members. Flight 19 was a group of five US Navy Avenger torpedo bombers that disappeared during a training exercise. The Mary Celeste was a merchant ship that was found abandoned without an...

خلا میں ہوٹل

Image
 ‏خلا میں ہوٹل۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! "ہم ٹیکنالوجی میں بہت ہی پیچھے ہیں، کیوں کہ ہمیں سب کچھ تیار ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے میں ہم دنیا کا مقابلہ کیوں کر کریں؟ پنسل سے لیکر جہاز اور سیٹلاٸٹ تک سب ہمیں چین اور امریکہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔ تو ہم پنسل یا جہاز کیوں بناٸیں۔۔۔؟ آپ کی جیب میں جو بال پین ہے،، اس پر made in china لکھا ہے۔ گویأ ہم اس قدر دیگر ممالک پر انحصار کرتے ہیں کہ بال پین تک نہیں بناسکتے ۔۔۔۔۔اس وقت آپ کے گھر یا دوکان میں جو چیزیں پڑی ہیں۔۔۔۔۔ اس کو ایک بار غلطی سے چیک کریں کہ یہ کس ملک سے آٸے ہیں۔اگر چہ ان میں بہت ساری چیزیں اس قدر آسانی سے تیار ہوتی ہیں،،،، کہ میں بتا نہیں سکتا لیکن ہم وہ بھی باہر ممالک سے منگواتے ہیں،، اور خود بنانے کی زخمت گوارا نہیں کرتے۔اب ایسے میں ملک stable ہونے کا یقین رکھنا سراسر بےوقوفی ہے۔۔ آپ لوگ یقین نہیں کریں گے کہ ہسپتال میں موجود جو عام بیڈز ہوتے ہیں۔۔۔ وہ بھی ہماری حکومت چین سے منگواتی ہے،،،،، جو مجھ جیسا ناچیز بھی بڑی اسانی سے بنا سکتا ہے،،،،،،،، ظاہر ہے جو ملک ہسپتال کے بیڈز بھی باہر سے منگواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو وہ کیسے دوسرے ممالک کا مقابلہ کرپاۓ گا۔۔۔...

دو اسلام اور دو قرآن

Image
 *“ڈاکٹر برق نے ۱۹۱۸ میں اپنے باپ سے وہ سوال کیا جو آج کے دور میں بھی شاید ہی کسی بیٹے نے کیا ہو”* _*ایک دلچسپ اور نکتہ خیز تحریر*_ :                 ڈاکٹر غلام ﺟﯿﻼﻧﯽ ﺑﺮﻕ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺩﻣﺎﻍ ﺗﮭﮯ ‘ ﯾﮧ 1901 ﺀ ﻣﯿﮟ بسال س ﺍﭨﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ‘ ﻭﺍﻟﺪ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺗﮭﮯ ‘ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ‘ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻓﺎﺿﻞ ﮨﻮﺋﮯ ‘ ﻣﻨﺸﯽ ﻓﺎﺿﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﯾﺐ ﻓﺎﺿﻞ ﮨﻮﺋﮯ ‘ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ۔ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﻟﮉ ﻣﯿﮉﻝ ﻟﯿﺎ ‘ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ 1940 ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ‘ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻦ ﺗﯿﻤﯿﮧ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮭﺎ ‘ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﺳﮯ ﻋﻤﻠﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ‘ ﭘﮭﺮ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ‘ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﮐﻮ ﺍٓﮐﺴﻔﻮﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭﻭﺭﮈ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﺑﺨﺸﯽ ‘ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺮ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ‘ 1949 ﺀ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ *’’ ﺩﻭ ﺍﺳﻼﻡ ‘‘* ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻌﺮﮐۃ ﺍﻵﺭﺍﺀ ﮐﺘﺎﺏ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ۔ ﯾﮧ ﮐﺘﺎﺏ ‘ ﮐﺘﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﺗﮭﺎ۔  *’’ﺩﻭ ﺍﺳﻼﻡ ‘‘* ﮐﮯ ﺑﻌﺪ *’’دو ﻗﺮﺁﻥ ‘‘* ﺍﻭﺭ ’’ ﻣﻦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ‘‘ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳ...

جنت کی پہلی صبح کیسی ہوگی؟

Image
 جنت میں پہلا لمحہ،پہلی رات اور پہلی صبح کیسی حسین و خوبصورت ہو  . لوگ حساب و کتاب سے فارغ ہو جائیں گے ۔🥀 ذرا سوچئے۔۔ جنت میں ابتدائی لمحات کتنے دلکش ہوں گے، جب ہم نہریں، محلات، جنتی پھل، خیمے، سونا، موتی اور ریشم دیکھیں گے. جب ہم اپنے اُن عزیز و اقارب سے ملاقات کریں گے، جو عرصہ دراز پہلے فوت ہو گئے تھے اور ہماری نگاہوں سے اوجھل تھے.💕 جب نیکوکار بیٹا اپنے ماں باپ سے ملے گا💞 اور والدین اپنے ان بچوں سے ملاقات کریں گے، جو بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے. اور بھائی اپنے بھائی سے ملے گا، جو اس سے ملاقات کی خواہش رکھتا ہو گا💞 جب ہم مریض کو شفایاب دیکھیں گے. غمگین کو مسرور❤️ بوڑھے کو جوانی کی حالت میں دیکھیں گے💖 (اور کیسا حسین منظر ہو گا کہ) جب ہم انبیائے کرام علیہم السلام سے ملاقات کا شرف پائیں گے♥️ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو سلام پیش کریں گے♥️ شہدائے اسلام کی زیارت کریں گے♥️ اور جاگتی آنکھوں سے فرشتوں کو دیکھیں گے♥️ پھر جب ہمیں نہرِ کوثر پر لے جایا جائے گا، تو وہاں ہمارے محبوب، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بنفسِ نفیس ہمارا  استقبال کریں گے♥️ اور ہمیں سونے کے برتنوں...

کیا آپکا بچہ شرمیلا ہے؟

Image
 ❤️بچے کا شرمیلا ہ ونا مفید بھی ہے❤️ اگر آپکا بچہ اجنبیوں کو دیکھکر اپناچہرہ چھپا لیتا ہے،یا چھپ جاتا ہے توگھبرانے کی بات نہیں ہے عام طور پر بچے کا شرمیلا ہونا ایک خامی سمجھی جاتی ہے اور قریبی افراد اور والدین بچے کی اس بات کو منفی لیتے ہیں اور والدین کوشش کرتے ہیں کہ بچہ کو پر اعتماد بنا سکیں۔ لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شرمیلا ہونا کافی حوالوں سے ایک منفی نہیں بلکہ مثبت خصوصیت ہے 1. ذخیرہ الفاظ موجود ہونا لیکن استعمال نہ کرنا شرمیلا پن بچے کے ذخیرہ الفاظ کو بڑھنے میں رکاوٹ نہیں ہوتا ہے۔ ان کے پاس الفاظ موجود ہوتے ہیں لیکن وہ بچے ان الفاظ کو استعمال نہیں کرتے ہیں 2 .گہرے تصورات اور خیالات وہ اپنی دنیا میں مگن ہوتے ہیں۔ اور یہ دنیا بہت گہری ،متنوع اور رنگ برنگی ہوتی ہے۔ کیونکہ وہ زیادہ بولنے کی بجائے زیادہ سنتے ہیں تو اپنے اردگرد ںسے زیادہ سیکھتے ہیں 3. گفتگو میں مہارت اگر ان کو مناسب ماحول دیا جائے تو وہ اپنی گفتگو کی صلاحیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ وہ بہترین سامع ہوتے ہیں۔ اور ایمپتھی یعنی دوسروں کے احساسات و جذبات کو سمجھنے کی اچھی خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ جو ان کو اچھا خوش...

انجیکشن ایجاد کرنے والا مسلمان سائنسدان ۔

Image
انجکشن ٹیکہ سرنج ایجاد کرنے والا مسلم ساٸنسدان جس نے طب میڈیکل فیلڈ کی کایا پلٹ دی۔ ابو القاسم الزھراوی اندلس کے ایک مسلم طبیب تھے ان سے پہلے طب میں دوا کھانے کا طریقہ معروف تھا لیکن یہ پہلے طبیب تھے جس نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر دوا براہ راست خون میں انجیکٹ کی جائے تو زیادہ 👇 جلدی اپنا اثر دکھاتی ہے ۔ چنانچہ انہوں نے سرنج ایجاد کر لیا،آپریشن کے کئی دیگر آلات بھی انہی کی ایجاد ہیں،ان کی کتاب "التصريف لمن عجز عن التأليف" طب پر ایک بہترین انسائیکلوپیڈیا اور آلات جراحی کی پہلی کتاب مانی جاتی ہے جو کہ 30 جلدوں پر مشتمل ہے ابو القاسم خلف بن عباس الزہراوی👇 (ولادت: 936ء– وفات: 1013ء) اندلس سے تعلق رکھنے والے علم جراحت کے بانی، متعدد آلات جراحی کے موجد اور مشہور مسلم سائنس دان تھے۔ قرطبہ کے شمال مغرب میں امویوں کے بنائے گئے شہر الزہراء کی نسبت سے الزہراوی کہلاتے ہیں، یورپیوں نے انکا نام بہت ساری اشکال پر لاطینی زبان میں کندہ کیا ہے👇 وہ طبیب، جراح اور مصنف تھے، وہ عرب کے عظیم تر جراح اور طبیب مانے جاتے ہیں جن کی جراحی کا دورِ جدید بھی معترف ہے، ان کا زمانہ اندلس میں چوتھی صدی ہجری (...

استولا آئلینڈ ۔۔۔۔ پاکستان

Image
جزیرہ استولا  پاکستان کا ایک خوبصورت جزیرہ۔۔۔۔۔!!!!!  پاکستان میں کل بارہ 12 جزیرے ہیں۔ جن میں استولا نامی جزیرہ سب سے بڑا ہے، جسے "جزیرہ ہفت تلار" بھی کہا جاتا ہے۔بحیرہ عرب میں ایک غیر آباد پاکستانی جزیرہ جو ساحل کے قریبی حصے سے تقریبا باٸیس تیس کلومیٹر جنوب میں اور پسنی کی ماہی گیری کی بندرگاہ سے 39 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ استولا پاکستان کا سب سے بڑا آف شور جزیرہ ہے، جو تقریباً 6.7 کلومیٹر (4.2 میل) لمبا ہے اس کی زیادہ سے زیادہ چوڑائی 2.3 کلو میٹر اور کل رقبہ 6.7 مربع کلو میٹر ہے۔ اس جزیرے کا بلند ترین مقام سطح سمندر سے تقریبا 246 فٹ بلندی پر ہے۔ انتظامی طور پر یہ جزیرہ صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے "پسنی ذیلی" ضلع کا حصہ ہے۔ جزیرے تک پسنی ذیلی سے موٹر والی کشتیوں کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔ پسنی ذیلی ضلع میں رہنے والے لوگوں کا کہنا ہے، کہ اس جزیرے تک پہنچنے کے لیے تقریباً 1.5 گھنٹے کا سفر ہے۔  تمہید باندھنے کا مقصد یہ ہے، کہ اٹلی میں بھی اس طرح کا "ڈولفن" نامی ایک جزیرہ ہے۔ جس کو اٹلی گورنمنٹ نے بڑی خوبصورتی سے ڈیزائن کیا ہے۔۔ اس میں...